حیدرآباد میں آج ہنومان جینتی جلوس بڑے پیمانے پر نکالاگیا۔گولی گوڑہ میں شوبھایاترا کے موقع پر ڈی جے کے استعمال کے مسئلہ پر بجرنگ دل کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان بحث
وتکرار ہوگئی ۔ڈی سی پی ساوتھ زون وی ستیہ نارائنا نے ڈی جے کے استعمال پر اعتراض کیا اور
ڈی جے کے استعمال کو روک دیا جس پر ڈی سی پی ساوتھ زون پر بجرنگ دل کے
کارکنوں نے برہمی کا اظہار کیا ۔